Friday, October 30, 2015

بھٹکے شوہر کی واپسی

اگر کسی عورت کا خاوند بری عادات کا شکار ہو اور گھر میں ہر وقت جھگڑا رہتا ہو تو ایسی صورت میں بیوی کو چاہئے کہ گیارہ مرتبہ سورہ ٔفاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرے پھر اپنے خاوند کو پلائے۔ انشاءاﷲ شوہر نیکی کے راستے پر گامزن ہوجائے گا

۔

Wazaif-Bhatqa-Hova-Shohar

No comments:

Post a Comment