فرمایا کہ میں نے ایک را ت شیخ الاسلام فرید الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو خوا ب میں دیکھا آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ تم ہر روز ۹ بار یہ دعا پڑھا کر و۔
خوا ب سے بید ار ہو تے ہی میں نے اس دعا ء کو اپناورد بنا لیا ۔ میں دل میں خیا ل کیا کہ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس فرمان میں ضرور کوئی نہ کوئی را زہو گا۔ بعد ازا ں مشائخ کی کتا بو ں میں لکھا دیکھا ، کہ جو شخص یہ دعا روزانہ 100 مر تبہ پڑھے گا۔ اس کی زندگی خو شی سے گزرے گی ۔ بغیر اسباب بھی خوش رہے گا۔
No comments:
Post a Comment