Friday, October 30, 2015

جلد شادی کیلئے وظیفہ

یہ عمل ان کیلئے ہے جو شادی کے طالب ہوں وہ وظیفہ خودکرلیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ اس کے گھر میں سے کوئی بھی کرسکتا ہے۔

اگر گھر میں حلال رزق آتا ہوگا اور زہدو تقویٰ بھی ہوگا توپہلے دن ہی رشتہ آجائے گا ۔

 انشاء اللہ تعالیٰ 21 دن کے اندر اندر شادی کے تمام معاملات تاریخ وغیرہ طے ہوجائیں گے۔

اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پھر 319مرتبہ سورۂ آل عمران کی آیت نمبر 1,2,3 
مسلسل 21 روز تک پڑھیں۔ نتیجہ خود دیکھ لیں۔


No comments:

Post a Comment