Here you can find Islamic Wazaif compiled by famous Islamic Scholars in the light of Quran and Sunnah.
Friday, October 30, 2015
جلد شادی کیلئے وظیفہ
یہ عمل ان کیلئے ہے جو شادی کے طالب ہوں وہ وظیفہ خودکرلیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ اس کے گھر میں سے کوئی بھی کرسکتا ہے۔
اگر گھر میں حلال رزق آتا ہوگا اور زہدو تقویٰ بھی ہوگا توپہلے دن ہی رشتہ آجائے گا ۔
انشاء اللہ تعالیٰ 21 دن کے اندر اندر شادی کے تمام معاملات تاریخ وغیرہ طے ہوجائیں گے۔
اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پھر 319مرتبہ سورۂ آل عمران کی آیت نمبر 1,2,3
مسلسل 21 روز تک پڑھیں۔ نتیجہ خود دیکھ لیں۔
Thursday, October 29, 2015
سورۃ فاتحہ سےناممکن اورمشکل ترین مسائل کاحل
عمل:شب جمعہ کو یہ عمل شروع کرنا ہے۔پہلی شب سورۃ فاتحہ 70 دفعہ پڑھنی ہے۔دوسرے دن 60دفعہ ،
اگلے دن 50دفعہ،پھر40،پھر30 ،پھر20،آخری دن بدھ کا ہوگا جس میں سورۃ فاتحہ 10 دفعہ پڑھنی ہے
۔پھر اگلے دن سے وہی 70 دفعہ سے شروع کریں۔عمل کرتے وقت مقصد کا تصور ہو۔
شرائط:گھر کا ایک
کونہ منتخب کر لیں۔وقت اور جگہ ایک ہو۔مرد کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر ہو کر پڑھیں ۔
اگر کوئی مجبوری ہے تو کوئی بات نہیں۔عمل پر مکمل یقین اور اعتماد ہو۔
اگر مسئلہ زیادہ مشکل ہے تو دن میں دو دفعہ یعنی صبح اور شام بھی کر سکتے ہیں۔
Sunday, October 25, 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)