Wednesday, November 11, 2015

زندگی خو شی سے گزر ے گی

فرمایا کہ میں نے ایک را ت شیخ الاسلام فرید الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو خوا ب میں دیکھا آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ تم ہر روز ۹ بار یہ دعا پڑھا کر و۔ خوا ب سے بید ار ہو تے ہی میں نے اس دعا ء کو اپناورد بنا لیا ۔ میں دل میں خیا ل کیا کہ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس فرمان میں ضرور کوئی نہ کوئی را زہو گا۔ بعد ازا ں مشائخ کی کتا بو ں میں لکھا دیکھا ، کہ جو شخص یہ دعا روزانہ 100 مر تبہ پڑھے گا۔ اس کی زندگی خو شی سے گزرے گی ۔ بغیر اسباب بھی خوش رہے گا۔

Mah e Safar Ka Khususi Wazifa

Mah e Safar shru honey ko hai, is mah mai parrhne ke liay bahtreen wazifa ha.  Allah Taala aap sab ko lakhon nekia anayat farmey.


غم کا علاج


ساٹھ (60) بار روزانہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں انشاءاﷲ تمام رنج و غم دور ہو ں گے اور دل کی گھبراہٹ کیلئےبھی یہ عمل مفید ہے۔

Monday, November 9, 2015

For The Protection of Traveller and Their Ride




Recite 11 times before boarding your ride. By the Will of Allah, there would not be any accident. If they recite Azan 3 times in their heart, they would also be safe them from any accident.

Saturday, November 7, 2015

حصولِ عزت کا عمل

اگر کوئی شخص کسی کو بدنام کرنے پر تلا ہو اور اس کو اپنی عزت کا خطرہ ہو تو وہ اس دعا کو صبح و شام   41 مرتبہ پڑھ کر اپنےاوپرپھونک لے۔








Wednesday, November 4, 2015

دنیا کا کوئی دکھ تکلیف ہو، بیماری،پریشانی ہو



دنیا کا کوئی دکھ تکلیف ہو، بیماری،پریشانی، جسم کے لحاظ سے، کاروبار کے لحاظ سے،گھر کے لحاظ سے کوئی مسئلہ ہو۔ ۱۰۱ مرتبہ صبح وشا م پڑھیں یا ہر نماز کے بعدپڑھیں۔ یہی پڑھ کر روٹی پر دم کریں اور پرندوں کو ڈالیں عمل میں طاقت پیدا ہو گی۔عمل کی مدت70،40 یا 90 دن ہوگی۔ خواتین ناغہ کے دنو ں میں پڑھ سکتی ہیں۔

Tuesday, November 3, 2015

دشمن کی کسی بھی برائی یا اذیت سے حفاظت کے لیے


اگر کسی شخص کو کسی دشمن کی جانب سے کسی طر ح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے ، فوراً تین مر تبہ اس آیت کو پڑھے۔ انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہنچے گی۔


مشکل پرچہ حل کرنے کیلئے دعا

اگر پرچہ مشکل ہو تو اﷲ تعالیٰ کو قادر اور اپنے آپ کو محتاج سمجھ کر پرچہ حل کرنے سے پہلے ۳ مرتبہ سورۂ الم 
نشرح (پارہ30) پڑھیں۔



وظیفہ مقدمہ کی کامیابی کیلئے


مقدمہ کی کامیابی کیلئے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 133 دفعہ پڑھیں۔

 حق پر ہو تو پڑھے‘ ناحق پڑھنے والا ازخود مصیبت میں گرفتار ہوسکتا ہے۔



Monday, November 2, 2015

سامان کی جلد فروخت کیلئے وظیفہ

سامان پر سورۂ یوسف کی آیت نمبر ۸۰ پڑھ کر پھونک مار دیں۔ انشاءاﷲ سامان جلد فروخت ہو جائے گا۔


Sunday, November 1, 2015

وظیفہ فتح و نصرت کیلئے

اگر کسی شخص کا کوئی کام اٹکا ہوا ہو اس کیلئے اور اس کے علاوہ ہر جائز مراد کیلئے اس دعا کو عقیدے کیساتھ اٹھتے بیٹھتے پڑھے۔ یہ دعا فتح کے دروازے کھول دیتی ہے۔ یہ دعا آزمودہ ہے۔